طیارہ غائب ہونے کے 3 منٹ بعد بھی۔۔۔! مصری میڈیا کے انکشاف نے کھلبلی مچادی
قائرہ (این این آئی) مصر کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ روم میں حادثے کا شکار ہونیوالا مسافر طیارہ ریڈار سے غائب ہونے سے قبل نارمل حالت میں تھا اور پیرس سے اڑان بھرنے کے بعد طیارہ مسلسل الیکٹرانک پیغامات بھیجتا رہا تھا۔ مصری میڈیا کے مطابق روانگی سے قبل طیارے میں کوئی… Continue 23reading طیارہ غائب ہونے کے 3 منٹ بعد بھی۔۔۔! مصری میڈیا کے انکشاف نے کھلبلی مچادی