منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملا منصور کی ہلا کت ! اوبا مہ نے چپ کا روزہ تو ڑ دیا ، دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

ملا منصور کی ہلا کت ! اوبا مہ نے چپ کا روزہ تو ڑ دیا ، دھماکہ خیز خبر آگئی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر باراک اوبامہ نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان سربراہ امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا ، یہ گروہ افغان عوام کیخلاف جنگ کرتا ہے اور القاعدہ کا اتحادی ہے ،ملا منصور کا ماراجانا افغانستان میں قیام امن کیلیے سنگ میل ہے۔ہنوئی پہنچنے کے… Continue 23reading ملا منصور کی ہلا کت ! اوبا مہ نے چپ کا روزہ تو ڑ دیا ، دھماکہ خیز خبر آگئی

ایرانی فوج کے سربراہ کا بیان، پوری دنیامیں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

ایرانی فوج کے سربراہ کا بیان، پوری دنیامیں کھلبلی مچ گئی

تہران (اے پی پی) ایران کی بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی اقدام کا پوری شدت کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ اصفہان میں میزائل مشقوں کے آغازکے موقع پر صحافیوں سے بات… Continue 23reading ایرانی فوج کے سربراہ کا بیان، پوری دنیامیں کھلبلی مچ گئی

انڈونیشیا میں سینا بنگ آتش فشاں متحرک، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

انڈونیشیا میں سینا بنگ آتش فشاں متحرک، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

جکارتہ (اے پی پی) انڈونیشیا میں سینا بنگ آتش فشاں متحرک ہو نے کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ سماٹرا میں واقع سینا بنگ آتش فشاں میں دھماکے ہو رہے ہیںاور اس نے لاوا اور راکھ اگلنا شروع کر دی ہے جس کے نتیجے میں… Continue 23reading انڈونیشیا میں سینا بنگ آتش فشاں متحرک، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

یمنی فریقوں کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے،اقوام متحدہ

datetime 23  مئی‬‮  2016

یمنی فریقوں کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے،اقوام متحدہ

دوحہ (اے پی پی) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ یمنی فریقوں کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں جنگ بندی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایک فورم سے خطاب… Continue 23reading یمنی فریقوں کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے،اقوام متحدہ

یہ ہوتا ہے قانون، سوڈان نے اقوام متحدہ کو صاف صاف جواب دیدیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

یہ ہوتا ہے قانون، سوڈان نے اقوام متحدہ کو صاف صاف جواب دیدیا

خرطوم (این این آئی) سوڈان نے اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار کے رہائشی ویزہ میں توسیع سے انکارکر دیا سوڈانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ سوڈان میں اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار ایو فریجسن کی رہائشی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایو فریجسن… Continue 23reading یہ ہوتا ہے قانون، سوڈان نے اقوام متحدہ کو صاف صاف جواب دیدیا

میں معافی نہیں مانگوں گا، صدر اوبامہ نے یہ بیان کیوں دیا ؟ اعلان نے دنیا میں غم و غصے کی کی لہر دوڑا دی

datetime 23  مئی‬‮  2016

میں معافی نہیں مانگوں گا، صدر اوبامہ نے یہ بیان کیوں دیا ؟ اعلان نے دنیا میں غم و غصے کی کی لہر دوڑا دی

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ جاپان کے دوران ہیرو شیما پر جوہری حملے کی معافی نہیں مانگیں گے۔یہ بات صدر اوباما نے جاپانی عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔اوباما سے پوچھا گیا کہ جاپان کے دورے کے دوران… Continue 23reading میں معافی نہیں مانگوں گا، صدر اوبامہ نے یہ بیان کیوں دیا ؟ اعلان نے دنیا میں غم و غصے کی کی لہر دوڑا دی

’’میری ماں فوت ہوچکی ہے اور اس کے ساتھ ہر چیز فوت ہوگئی‘‘ معصوم بچے کے معصوم جواب نے سب آنکھوں کو رلا دیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

’’میری ماں فوت ہوچکی ہے اور اس کے ساتھ ہر چیز فوت ہوگئی‘‘ معصوم بچے کے معصوم جواب نے سب آنکھوں کو رلا دیا

قاہرہ (اے پی پی) مصر کی معروف درس گاہ جامعہ الازہر کے وائس چانسلر ڈاکٹر احمد الطیب نے 11 سالہ مصری بچے اسامہ حماد کے جامعہ سے فارغ التحصیل ہونے تک تعلیمی اخراجات کی کفالت کا اعلان کیا ہے۔ شمالی سیناء صوبے کے شہر الشیخ زوید کے ایک اسکول میں پانچویں جماعت میں زیرتعلیم اسامہ… Continue 23reading ’’میری ماں فوت ہوچکی ہے اور اس کے ساتھ ہر چیز فوت ہوگئی‘‘ معصوم بچے کے معصوم جواب نے سب آنکھوں کو رلا دیا

ایم ایچ 17 کی تباہی،اہم ترین شخصیت کیخلاف مقدمے کی تیاریاں

datetime 22  مئی‬‮  2016

ایم ایچ 17 کی تباہی،اہم ترین شخصیت کیخلاف مقدمے کی تیاریاں

کینبرا(آن لائن)ملائشیا ایئرلائن کی پرواز ایم ایچ 17 کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین یورپی عدالت برائے انسانی حقوق میں روس اور صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔یہ جیٹ طیارہ 2014 میں مشرقی یوکرین کے اوپر پرواز کرتے ہوئے روسی ساختہ میزائل کی مدد سے مار گرایا گیا… Continue 23reading ایم ایچ 17 کی تباہی،اہم ترین شخصیت کیخلاف مقدمے کی تیاریاں

ٹرمپ کی والدہ کون تھی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2016

ٹرمپ کی والدہ کون تھی؟حیرت انگیز انکشاف

نیویارک(آئی این پی )ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، امریکی امیگریشن دستاویزات سے ثابت ہوگیا کہ ٹرمپ کی اسکاٹش والدہ نے بہتر مستقبل کے لئے امریکا کی امیگریشن حاصل کی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہتر مستقبل کے لئے امریکا آنے والے تارکین وطن پر تنقید کے… Continue 23reading ٹرمپ کی والدہ کون تھی؟حیرت انگیز انکشاف