فیس بک کا انتہائی اقدام، اہم رہنما کا اکائونٹ ساتویں بار بند
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک انتظامیہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن عزت الرشق کا اکاؤنٹ ساتویں بار بند کردیا۔اطلاعات کے مطابق حماس رہنماء عزت الرشق نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان کا فیس بک اکاؤنٹ ساتویں بار بلاک کیا گیا ہے۔ عزت الرشق نے… Continue 23reading فیس بک کا انتہائی اقدام، اہم رہنما کا اکائونٹ ساتویں بار بند







































