بھارتی کمپنی نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دماغ کی درستی کیلئے گرین ٹی کے 6 ہزار بیگز بھجوا دئیے
کولکتہ(این این آئی)بھارت کی چائے بنانے والی ایک کمپنی نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دماغ کی درستی کیلئے گرین ٹی کے 6 ہزار بیگز بھجوا دئیے۔کولکتہ کی کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت شاہ نے بتایا کہ کمپنی نے ٹی بیگز کے ساتھ اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بھارتی کمپنی نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دماغ کی درستی کیلئے گرین ٹی کے 6 ہزار بیگز بھجوا دئیے







































