فتح اللہ گولن ، ترک صدر نے امریکہ سے بڑا مطالبہ کر دیا
استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدرطیب ایردوآن نے امریکی صدر اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ہم اسٹریٹجیک پارٹنر ہیں تو پھر ہمارے اس مطالبے پر کان دھرے جائیں اورفتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کیاجائے،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ترک صدرطیب ایردواان نے کہاکہ مسلح افواج کے اندر موجود چھوٹے سے ایک گروپ… Continue 23reading فتح اللہ گولن ، ترک صدر نے امریکہ سے بڑا مطالبہ کر دیا



































