دریائے ہڈسن میں امریکی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
نیو یارک (اے پی پی) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نیویارک اور نیو جرسی کے درمیان ایک چھوٹا طیارہ دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ طیارہ دوسری عالمی جنگ کے وقت ٹو وینٹج پی۔47 تھنڈر بولٹ طیارے ہے۔ ابھی تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو… Continue 23reading دریائے ہڈسن میں امریکی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک