ترکی میں بغاوت،فتح اللہ گولین کھل کرسامنے آگئے،دوٹوک اعلان
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے ترکی کے رہنما فتح اللہ گولین نے تردید کی ہے کہ ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے اور انھوں نے اس کوشش کی مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ پانچ دہائیوں میں جو… Continue 23reading ترکی میں بغاوت،فتح اللہ گولین کھل کرسامنے آگئے،دوٹوک اعلان





































