بھارت میں ڈاکٹر جلاد بن گیا،واقعے نے ملک بھرمیں خوف و ہراس پھیلادیا
ممبئی(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پولیس نے مہلک انجکشن لگاکر پانچ خواتین اور ایک مرد کو اگلے جہان پہنچانے والے ڈاکٹر اور اس کی معاون نرس کو گرفتار کرلیا ۔ موت کا شکار ہونے والے افراد کی لاشیں بھی ڈاکٹر کے فارم ہاؤس سے برآمد کرلی گئیں جس کے بعد علاقہ میں خوف وہراس… Continue 23reading بھارت میں ڈاکٹر جلاد بن گیا،واقعے نے ملک بھرمیں خوف و ہراس پھیلادیا











































