جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

داعش اور القاعدہ میں ٹھن گئی،اعلان جنگ ہوگیا

datetime 13  جولائی  2016

داعش اور القاعدہ میں ٹھن گئی،اعلان جنگ ہوگیا

دمشق (آن لائن) شدت پسند تنظیمیں القاعدہ اور داعش اب تک تو دنیا کے لئے ہی خوف کی علامت تھیں مگر اب یہ آپس میں بھی خون کی ہولی کھیلنے کو تیار نظر آ رہی ہیں۔اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے سربراہ ایمن الزواہر ی نے اپنے ایک آڈیو پیغام میں داعش… Continue 23reading داعش اور القاعدہ میں ٹھن گئی،اعلان جنگ ہوگیا

فلپائن پر حملہ،’اب جنگ کا وقت آگیا ‘ پورے چین میں ہلچل مچ گئی

datetime 13  جولائی  2016

فلپائن پر حملہ،’اب جنگ کا وقت آگیا ‘ پورے چین میں ہلچل مچ گئی

بیجنگ (آن لائن) گزشتہ روز ہیگ کی عالمی عدالت نے بحیرہ جنوبی چین پر خودمختاری کے متعلق دائر کیے گئے فلپائنی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چین کے بحیرہ جنوبی چین پر علاقائی خودمختاری کے متعدد دعوؤں کو رد کر دیا۔ چینی وقت کے مطابق جب شام پانچ بجے عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا… Continue 23reading فلپائن پر حملہ،’اب جنگ کا وقت آگیا ‘ پورے چین میں ہلچل مچ گئی

پاک افغا ن تنازعہ،امریکہ نے افغانستان کو انتباہ کردیا،پاکستان کے ایٹمی ہتھیار اور پاک فوج کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  جولائی  2016

پاک افغا ن تنازعہ،امریکہ نے افغانستان کو انتباہ کردیا،پاکستان کے ایٹمی ہتھیار اور پاک فوج کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)افغانستان کو پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنا ہونگے، امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستا ن اور افغانستان کے درمیان کچھ اختلافات موجود ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے ، امید ہے دونوں ممالک مذاکرات کے ذریعے اپنے باہمی مسائل حل… Continue 23reading پاک افغا ن تنازعہ،امریکہ نے افغانستان کو انتباہ کردیا،پاکستان کے ایٹمی ہتھیار اور پاک فوج کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

سعودی عرب میں کرین گرنے کے واقعہ کی تحقیقات مکمل

datetime 13  جولائی  2016

سعودی عرب میں کرین گرنے کے واقعہ کی تحقیقات مکمل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کرین گرنے سے لوگوں کے جاں بحق ہونے والے واقعہ کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس مقدمے کی سماعت جلد شروع ہو جائے گی، ملزمان میں انجینئرز اور سعودی حکومت کے دو ذمہ دار بھی شامل ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق اس مقدمے کی تحقیقات میں آٹھ ماہ لگے… Continue 23reading سعودی عرب میں کرین گرنے کے واقعہ کی تحقیقات مکمل

امریکہ کا نیا صدر کون؟ صورتحال واضح ہوگئی

datetime 13  جولائی  2016

امریکہ کا نیا صدر کون؟ صورتحال واضح ہوگئی

پورٹس ماؤتھ(این این آئی)کئی ماہ کی کٹھن مہم کے بعد برنی سینڈرز نے بالآخر ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے شہر پورٹس ماؤتھ کے ہائی اسکول میں برنی سینڈرز نے ہیلری کلنٹن کے ہمراہ انتخابی مہم میں شرکت کی… Continue 23reading امریکہ کا نیا صدر کون؟ صورتحال واضح ہوگئی

برہان وانی شہید ’’مودی‘‘ کے حواس پر چھاگیا،میڈیاپر برس پڑے

datetime 13  جولائی  2016

برہان وانی شہید ’’مودی‘‘ کے حواس پر چھاگیا،میڈیاپر برس پڑے

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں مظاہروں پر میڈیا کوریج پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب المجاہدین کے کمانڈر کو ہیرو بناکر پیش کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح… Continue 23reading برہان وانی شہید ’’مودی‘‘ کے حواس پر چھاگیا،میڈیاپر برس پڑے

مقبوضہ کشمیر،بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہوش اُڑ گئے،مظاہرین نے پولیس کے ساتھ کیا، کیا؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر،بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہوش اُڑ گئے،مظاہرین نے پولیس کے ساتھ کیا، کیا؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیری مظاہرین کی جانب سے بھارتی سیکیورٹی فورسز سے 70 کے قریب ہتھیار چھینے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ جمعے 8 جولائی کو بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی شہید… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہوش اُڑ گئے،مظاہرین نے پولیس کے ساتھ کیا، کیا؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

’’حضرت جبرائیل نے آسمان سے آ کر مجھ سے ہاتھ ملایا اور۔۔۔‘‘ معروف سعودی عالم دین کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 13  جولائی  2016

’’حضرت جبرائیل نے آسمان سے آ کر مجھ سے ہاتھ ملایا اور۔۔۔‘‘ معروف سعودی عالم دین کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے معروف عالم دین الشیخ احمد الحواشی کا حیران کن بیان۔ عالم اسلام میں نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔تفصیل کے مطابق معروف سعودی عالم دینالشیخ احمد الحواشی نے دعویٰ کیا ہے کہ حضرت جبرائیل ؑ آسمان سے آئے اور مجھ سے مصافحہ کیا ہے۔ سعودی عالم دین احمد الحواشی نے… Continue 23reading ’’حضرت جبرائیل نے آسمان سے آ کر مجھ سے ہاتھ ملایا اور۔۔۔‘‘ معروف سعودی عالم دین کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

بھارتی ظلم و بربریت کی انتہا، کشمیریوں نے آخری فیصلہ کر لیا

datetime 13  جولائی  2016

بھارتی ظلم و بربریت کی انتہا، کشمیریوں نے آخری فیصلہ کر لیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری امریکن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ نہتے کشمیریوں کی ہلاکتوں کے خلاف اتوار کو اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب بھارتی مشن کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کشمیری رہنما سید غلام نبی فائی نے احتجاجی مظاہرہ کے پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بھارتی ظلم و بربریت کی انتہا، کشمیریوں نے آخری فیصلہ کر لیا