جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھا رت نے شرمناک ترین عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آ ئی این پی)بھارت نسل پرستی میں دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا۔ پیر کو یورپی ماہرین کی جا نب سے جا ری کر دہ رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے80 ممالک میں بھارت نسل پرستی میں پہلے نمبرپر ہے۔ایک بھارتی خاتون نے بھی اپنے ہی ملک کا نسل پرستانہ چہر بے نقاب کیا اور کہاکہ دہلی ائیرپورٹ پر ان سے بدکلامی کی گئی اور غیربھارتی قرار دیکر نسل پرستانہ جملے کسے گئے۔سویڈن کے ماہرین نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ نسل پرستی کو فروغ دینے والے اسی ممالک کی فہرست تیار کی گئی۔ اور حالیہ و ماضی کی رپورٹوں کا جائزہ لینے کے بعد ثابت ہواکہ نسلی پرستی کی بنیاد پر مسلمانوں، دیگر اقلیتوں اور خواتین کو نشانہ بنانے پر بھارت دنیا میں پہلے نمبر ہے۔رپورٹ میں کہا گیاکہ بھارت کے نسل پرستی کے فروغ میں ملوث ہونیکے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔نسل پرستی میں ملوث ہونے کی فہرست میں ایک سے زائد اقوام آباد ہونے والے ممالک کو شامل کیا گیا ہے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…