اہم عرب ریاست نے عید پرقیدیوں کوبڑی خوشخبری سنادی
دوبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے عیدالاضحی کے موقع پر 442 قیدیوں کی سزائیں معاف کردیں جبکہ مختلف مقدمات میں سزائے قید کاٹنے والے ان قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ جمعرات کو ذرائع ابلا غ کی رپورٹس کے مطابق ان قیدیوں کی… Continue 23reading اہم عرب ریاست نے عید پرقیدیوں کوبڑی خوشخبری سنادی







































