ان کو اپنی سرزمین سے نکال دو۔۔۔اشرف غنی نے پاکستان سے نیا مطالبہ کردیا
کابل (این این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ وہ پاکستان سے امن مذاکرات میں مدد کی کوئی توقع نہیں رکھتے ۔پیر کو کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہا کہ ان کا پاکستان سے مطالبہ ہے کہ ان گروپوں کو اپنی سر زمین نکال لیں جو افغانستان… Continue 23reading ان کو اپنی سرزمین سے نکال دو۔۔۔اشرف غنی نے پاکستان سے نیا مطالبہ کردیا