جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی فورسز اسرائیلی فوج سے تربیت حاصل کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں،دہلی میں بڑی آواز بلند

datetime 11  جولائی  2016

بھارتی فورسز اسرائیلی فوج سے تربیت حاصل کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں،دہلی میں بڑی آواز بلند

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں شاہی امام مولاناسیداحمدبخاری نے وادی کشمیر میں بھاری فورسز کی فائرنگ سے نوجوانوں کے قتل عام پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر میں حالات روز بروزبد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ مولاناسیداحمدبخاری نے ایک بیان میں کہاکہ بھارتی فورسز جس طرح سے… Continue 23reading بھارتی فورسز اسرائیلی فوج سے تربیت حاصل کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں،دہلی میں بڑی آواز بلند

مقبو ضہ کشمیر میں کر فیو کے بعد یہ سب تو ہو نا ہی تھا ، بڑی خبر آگئی

datetime 11  جولائی  2016

مقبو ضہ کشمیر میں کر فیو کے بعد یہ سب تو ہو نا ہی تھا ، بڑی خبر آگئی

سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف میں پیر کومسلسل تیسرے روز بھی کرفیو اورسخت پابندیاں عائد رہی جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے اور انہیں اشیائے خورد و نوش خاص طورپر ادویات اور بچوں کے دودھ کی شدید قلت کاسامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading مقبو ضہ کشمیر میں کر فیو کے بعد یہ سب تو ہو نا ہی تھا ، بڑی خبر آگئی

بھارتی وزیر داخلہ کا ٹیلی فون ، مز ید فوج بھیجنے کا کس کو کہا ؟ جا نئے

datetime 11  جولائی  2016

بھارتی وزیر داخلہ کا ٹیلی فون ، مز ید فوج بھیجنے کا کس کو کہا ؟ جا نئے

نئی دلی(آن لائن)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راجناتھ سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ٹیلی فون کیا اور کشمیر مجاہد کمانڈر برہان الدین وانی کے قتل کے بعد مقبوضہ علاقے… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کا ٹیلی فون ، مز ید فوج بھیجنے کا کس کو کہا ؟ جا نئے

کشمیریوں کی ہائے کام کر گئی ، بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا

datetime 11  جولائی  2016

کشمیریوں کی ہائے کام کر گئی ، بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی کئی ریاستوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ٗ مدھیہ پردیش میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد پندرہ ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش ، اتر پردیش اور مہاراشٹر سمیت بھارت کی مختلف ریاستوں میں بارشوں کے بعد نظام زندگی… Continue 23reading کشمیریوں کی ہائے کام کر گئی ، بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا

شمالی کوریا کی امریکہ کے دفاعی نظام کے خلاف دھمکی

datetime 11  جولائی  2016

شمالی کوریا کی امریکہ کے دفاعی نظام کے خلاف دھمکی

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے میزائل کے جدید دفاعی نظام کی تعیناتی پر رضامندی کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے اس کے خلاف طبعی رد عمل کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ اور جنوبی کوریا نے کہ اکہ ٹرمینل ہائی الٹی چیوڈ ایریا ڈیفنس (ٹی ایچ اے… Continue 23reading شمالی کوریا کی امریکہ کے دفاعی نظام کے خلاف دھمکی

اہم ترین طالبان کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

datetime 11  جولائی  2016

اہم ترین طالبان کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے علاقے بندر میں ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر عمر نارائے کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔اتوارکو میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے علاقے بندر میں ایک ڈرون حملہ کیا گیا جس میں طالبان کمانڈر عمر نارائے کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ عمر نارائے کے ساتھ اس کے دو ساتھیوں… Continue 23reading اہم ترین طالبان کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دیدی، وجہ کیا بنی؟ جانئے

datetime 11  جولائی  2016

شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دیدی، وجہ کیا بنی؟ جانئے

سیول(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے میزائل کے جدید دفاعی نظام کی تعیناتی پر رضامندی کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے اس کے خلاف ’طبعی رد عمل‘ کی دھمکی دے دی ،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا میں فوج کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں فوج کی جانب سے ’بے رحم… Continue 23reading شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دیدی، وجہ کیا بنی؟ جانئے

اہم اسلامی ملک کے صدر اور ان کے بھائی اشتہاری قرار، بڑی خبر آ گئی

datetime 11  جولائی  2016

اہم اسلامی ملک کے صدر اور ان کے بھائی اشتہاری قرار، بڑی خبر آ گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے بھائی ماہر الاسد سمیت اسدحکو مت کے کئی ارکان کے خلاف امریکا میں ایک خاتون صحافی اور فرانسیسی فوٹو گرافر کے قتل کے الزام میں مقدمہ کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ امریکی عدالت نے صدر اسد اور ان کے بھائی کو دْہرے قتل کے مقدمہ… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے صدر اور ان کے بھائی اشتہاری قرار، بڑی خبر آ گئی

مسجد نبوی کے باہر خودکش حملہ کرنے والے بدبخت کے خاندان نے اس کے ساتھ کیا،کیا؟عبرتناک انکشاف

datetime 11  جولائی  2016

مسجد نبوی کے باہر خودکش حملہ کرنے والے بدبخت کے خاندان نے اس کے ساتھ کیا،کیا؟عبرتناک انکشاف

ریاض( آن لائن )مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے باہر خودکش حملہ کرنے والے سعودی شہری فہد مسلم حماد النجیدی البلوی کے خاندان نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ الحرم النبوی کے احاطے میں دہشت گردی کی کارروائی کو سختی سے مسترد کرتے… Continue 23reading مسجد نبوی کے باہر خودکش حملہ کرنے والے بدبخت کے خاندان نے اس کے ساتھ کیا،کیا؟عبرتناک انکشاف