بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

عیدالاضحی پر مودی سرکار نے مسلمانوں کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا،بڑی خبر آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہریانہ(آئی این پی)بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں اور گزشتہ کئی ماہ سے گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں کئی مسلمانوں پر نہ صرف بہیمانہ تشدد کیا گیا بلکہ بعض کو موت کے گھاٹ بھی اتار دیا گیا جب کہ اب ریاست ہریانہ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے ذبح کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے مسلم اکثریتی علاقے میوات کی مقامی پنچایت میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو گائے کی قربانی نہیں کرنے دی جائے گی۔ ریاست ہریانہ میں پہلے سے ہی گائے کا گوشت رکھنے، کھانے اور اس کا کاروبار کرنے پر پابندی عائد ہے اور گائے ذبح کرنے پر 3 سے 10 برس تک قید کی سزا کا قانون ہے جب کہ ایک لاکھ روپے کے جرمانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…