بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی اسلحے کی کھیپ،افغان صدر اشرف غنی نے بڑے خواب آنکھوں میں سجالئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

کابل/نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اسلحے کی کھیپ،افغان صدر اشرف غنی نے بڑے خواب آنکھوں میں سجالئے،افغانستان کے صدر اشرف غنی بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ایک بیان مطابق افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے گے جہاں وہ وزیراعظم نریندر مودی سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔سرکاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی وسیع امور پر بات چیت کی جائے گی۔یہ دورہ دونوں دوستانہ ملکوں کے درمیان اعلی سطح پر قریبی اور تواتر سے جاری رہنے والی مشاورت کا ایک اور اہم موقع فراہم کرے گا۔افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں حالیہ مہینوں میں خاصی گرمجوشی دیکھنے میں آئی اور کابل، نئی دہلی سے مزید دفاعی سامان حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔گزشتہ برس ہی بھارت نے افغانستان کو چار ایم آئی۔25 لڑاکا ہیلی کاپٹر فراہم کیے تھے۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…