امریکہ نے افغانستان کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا،معروف غیر ملکی ادار ے بلوم برگ کی رپورٹ ،حیرت انگیز انکشافات
نیویارک(آئی این پی) معروف غیر ملکی ادار ے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ امریکی صدر بارا ک اوبامہ نے اپنی عراق سے فوج کے انخلا کی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں 8500فوجی رکھنے کا فیصلہ کیاہے ،افغانستان انتشار کا شکار اور دوبارہ مغرب کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کرنے… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا،معروف غیر ملکی ادار ے بلوم برگ کی رپورٹ ،حیرت انگیز انکشافات