بھارت کے پاس پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے کے سوا کوئی راستہ نہیں!! ’را‘ کے سابق سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا۔ تفصیل کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے جرمنی کے نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بہت خراب طریقے سے حکمت عملی بنا… Continue 23reading بھارت کے پاس پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے کے سوا کوئی راستہ نہیں!! ’را‘ کے سابق سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچا دیا







































