پاکستانی ایف سولہ طیارے،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،بھارت کو ناقابل یقین پیشکش کردی گئی
نئی دہلی(این این آئی) امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، بھارت میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر بھارتی اعتراض کے بارے میں بھارت اور امریکا کی حکومتوں کے درمیان… Continue 23reading پاکستانی ایف سولہ طیارے،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،بھارت کو ناقابل یقین پیشکش کردی گئی