چین نے دہشتگردی سے متاثرہ پاکستانی علاقوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)چینی حکومت نے فاٹا کے دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کے عارضی طور پر بے گھر افراد آئی ڈی پیز اور سماجی شعبوں کے منصوبوں کے ضمن میں 129 ملین امریکی ڈالر (آر ایم بی یو آن800 ملین) فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق اس معاہدہ… Continue 23reading چین نے دہشتگردی سے متاثرہ پاکستانی علاقوں کیلئے بڑا اعلان کردیا







































