برقعے پر پابندی ،برطانیہ میں سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے
لندن(آن لائن)برطانیہ میں کرائے گئے ایک تازہ عوامی جائزے کے مطابق برطانوی عوام کی اکثریت ملک میں برقعے پر مکمل پابندی چاہتی ہے۔ معروف گیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں کئے گئے ایک عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں جتنے عوام برقعے کے حق میں ہیں، اس سے دگنی تعداد… Continue 23reading برقعے پر پابندی ،برطانیہ میں سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے





































