سزائے موت،ترک صدر نے اپنے عزائم ظاہرکردیئے
انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔ترکی کی سرحد پار کارروائیوں کے باعث جرابلس سے نقل مکانی کرنے والے افراد اپنے علاقوں میں واپس آئیں،پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہوئی تو سزائے موت کے قانون کو بحال کردیا جائے گا،غیرملکی خبررساں… Continue 23reading سزائے موت،ترک صدر نے اپنے عزائم ظاہرکردیئے







































