بھارت میں غیر ملکی خواتین بھی غیر محفوظ ، بھارتی وزیر کے بیان نے ہلچل مچا دی
آگرہ(نیوزڈیسک) بھارت کے وزیر سیاحت مہیش شرما نے اپنے ایک متنازع بیان میں غیر ملکی سیاح خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ’’ اپنی حفاظت کیلئے‘‘ راتوں کو سڑکوں پر اکیلے نہ گھومیں اور نہ ہی سکرٹس پہنیں۔ بھارتی وزیر کے اس بیان پر انھیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سماجی… Continue 23reading بھارت میں غیر ملکی خواتین بھی غیر محفوظ ، بھارتی وزیر کے بیان نے ہلچل مچا دی







































