برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف ’’آتش فشاں‘‘ پھٹ پڑا،لندن میں ہلچل
لندن(این این آئی)برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف ’’آتش فشاں‘‘ پھٹ پڑا،لندن میں ہلچل،ہفتے کے روز برطانوی دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ اخراج کے خلاف مظاہرہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں یورپی یونین کی رکنیت کے حوالے سے ہونے والے حالیہ ریفرنڈم نے اس موضوع پر عوام… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف ’’آتش فشاں‘‘ پھٹ پڑا،لندن میں ہلچل