ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

افغان فورسز نے اپنے ملک کے عوام پر قیامت ڈھادی،کون سا شرمناک ترین کام ہورہاہے؟امریکی کانگریس نے ہی بھانڈہ پھوڑ ڈالا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قانون سازوں نے واشنگٹن حکومت پر زور دیا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے لڑکوں کو جنسی غلام بنانے کے خلاف سخت تر لائحہ عمل اختیار کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کے رکن ڈنکن ہنٹر نے امریکی سیکرٹری دفاع ایشٹن کارٹر سے افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی میں بچوں کے ریپ کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔امریکی محکمہ دفاع نے گزشتہ ہفتے ہنٹر کو ان کے مطالبے کے جواب میں خط تحریر کیا ہے جس کے مطابق اس جرم کے مرتکب افراد سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوجی اہلکار افغان فوجیوں کی جانب سے بچہ بازی یا انسانی حقوق کی کسی دوسری خلاف ورزی میں ملوث ہونے کے شبے پر فوری طور پر افغان حکام کو اطلاع دینے کے پابند ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…