جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں نظام زندگی معطل ۔۔۔ اہم خبر آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مغربی شہر طائف اور قرب وجور میں موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ طائف شہر میں ہونے والے بارشوں کے پیش نظر مکہ مکرمہ سے ملانے والی شاہراہ الہدیٰ ہائی وئے پر ٹریفک جزوی طور پر معطل کردی گئی۔محکمہ موسمیات نے مکہ مکرمہ کے میدانی علاقے اور مدینہ منورہ سمیت مغربی علاقوں کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ شہری دفاع نے بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں، جوہڑ اور نالوں میں جانے سے خبردار کیا ہے۔ شہری دفاع نے جدہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان واقع ٹاون الجموم میں برساتی نالے میں محصور ہونے والے چار افراد کو بچالیا۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…