اقوام متحدہ امن مشن کا ایک چینی اہلکار ہلاک، چھ زخمی
جوبا (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی سوڈان میں ہونے والے ایک حملے میں اقوام متحدہ امن مشن کا ایک چینی اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے ۔چین کے وزارت دفاع کے مطابق ان اہلکاروں کو دارالحکومت جوبا میں نشانہ بنایا گیا ۔ زخمی ہونے والے تین اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہیں ، حملے کے بعد… Continue 23reading اقوام متحدہ امن مشن کا ایک چینی اہلکار ہلاک، چھ زخمی