ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’نہتے فلسطینیو ں پر مظا لم کیو ں ڈھا تے ہو ؟‘‘ غیر مسلم ملک کے ایم پی کا ایسا اقدام کہ اسرائیلی وزیر اعظم منہ دیکھتے رہے گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ہالینڈ کے ایک ایم پی نے ان سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ہالینڈ کے دورے پر موجود اسرائیلی وزیر اعظم جب پارلیمنٹ پہنچے تو ایم پیز ان سے مصافحہ کرنے کے لیے قطاروں میں کھڑے تھے۔ ان میں سے ایک تونہان کوزو نے اسرائیلی وزیر اعظم کو سر کے اشارے سے خوش آمدید کہا اور مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس موقع پر مذکورہ ایم پی نے فلسطین کا پرچم بھی سینے پر سجایا ہوا تھا۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر تونہان کوزو کا کہنا تھا کہ نتن یاہو کے لیے سرخ قالین بچھانے والے فلسطینیوں کا خون بھول چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…