جنوبی بحیرہ چین تنازعہ، چین نے فیصلہ کر لیا
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی بحیرہ چین کے مسئلے پر ہیگ کی ثالثی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد چینی حکومت نے اس تنازعے کے بارے میں ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے جس میں اس تنازعہ سے پیش منظر اور پس منظر پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔چین کا موقف ہے کہ گذشتہ دو ہزار… Continue 23reading جنوبی بحیرہ چین تنازعہ، چین نے فیصلہ کر لیا