پیرس (اے پی پی) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے مشہور سیاحتی مقام نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کے پارکنگ ایریا میں مبینہ دہشت گردی کی ناکام واردات میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کی گئی تین خواتین پر دہشت گردانہ حملوں سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ پیرس میں دفترِ استغاثہ کے مطابق ان خواتین سے کی جانے والی تفتیش کے عمل میں توسیع کر دی گئی ہے۔ کل پیر کی سہ پہر انیس سالہ مدنی، تئیس سالہ سارہ ہیروت اور انتالیس برس کی امل ساکو پیرس کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کی گئی تھیں۔ سارہ ہیروت کے اپنے بوائے فرینڈ کے جرم کو چھپانے کے الزام کا بھی سامنا ہے۔
دہشت گردی کے ناکام منصوبے میں ملوث تین خواتین پر فرد جرم عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































