اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

افغان طالبان کی بھارت کووارننگ

datetime 13  ستمبر‬‮  2016 |

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان طالبان نے بھارت کووارننگ دی ہے کہ وہ افغان حکومت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی نہ کرے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کابل کو فوجی امداد اور دیگر مہلک ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہے کیونکہ ایسا کرنا ایک جنگ زدہ ملک سے دشمنی کے مترادف ہوگا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ جدید ہتھیار نہ صرف افغان شہریوں کے خلاف استعمال ہوتے ہیں بلکہ اس سے ان کے گھر اور دیگر شہری انفرااسٹرکچر بھی تباہ ہوتا ہے۔ترجمان نے کہا ہے طالبان بھارت کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور نئی دلی پر زور دیتے ہیں کہ وہ ہتھیاروں کی فراہمی بند اور ایک کرپٹ حکومت کی سرپرستی کرنا بند کردے۔طالبان ترجمان کاکہناتھاکہ بھارت افغانستان کوغیرمستحکم کرنے کی کوشش کررہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…