ترکی،صورتحال میں حیرت انگیز شدت، ہزاروں نجی سکولوں اور تنظیموں کیخلاف بڑا اقدام
استنبول( آن لائن )ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں ایک ہزار نجی سکولوں اور 1,200 سے زائد تنظیموں کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے اور کسی شخص کو فرد جرم عائد کیے بغیر حراست میں رکھنے کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق صدر ادوغان نے… Continue 23reading ترکی،صورتحال میں حیرت انگیز شدت، ہزاروں نجی سکولوں اور تنظیموں کیخلاف بڑا اقدام