جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

جرمنی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 23  جولائی  2016

جرمنی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

برلن(این این آئی)جرائم کی روک تھام کے جرمن ادارے ( بی کے اے) نے ملک میں دہشت گردانہ حملوں سے خبردار کیا ہے۔ جرمن ریڈیو کی ایک رپورٹ کے مطابق بی کے اے کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ ورزبرگ کی طرز پر اور بھی حملے ہو سکتے ہیں۔ اسی ہفتے جنوبی جرمنی میں… Continue 23reading جرمنی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

ترکی،حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کو گہرا صدمہ ،ترک حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 23  جولائی  2016

ترکی،حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کو گہرا صدمہ ،ترک حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

انقرہ (این این آئی )ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ہے ۔ بڑا آپریشن شروع،فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے والے افراد کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں جاری،میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو ترک صوبے ارضروم سے گرفتار کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading ترکی،حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کو گہرا صدمہ ،ترک حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

دوست ملک پر قیامت ٹوٹ پڑی ، درجنوں ہلاکتیں

datetime 23  جولائی  2016

دوست ملک پر قیامت ٹوٹ پڑی ، درجنوں ہلاکتیں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 87 افراد ہلاک جب کہ تقریباً 16 ملین افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو چینی میڈیا پر بتایا گیا کہ ان بارشوں سے شمالی صوبہ ہیبائی سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں کم از کم 72… Continue 23reading دوست ملک پر قیامت ٹوٹ پڑی ، درجنوں ہلاکتیں

اہم اسلامی ملک بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

datetime 23  جولائی  2016

اہم اسلامی ملک بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

کابل(این این آئی )افغان دارالحکومت کابل میں اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو بم دھماکوں میں 50 افراد ہلاک اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو دھماکے ہوئے سرکاری ذرائع نے مظاہرے میں 3 خود کش… Continue 23reading اہم اسلامی ملک بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

چین میں سیلاب اوربارشوں سے تباہی،78 افراد ہلاک ،درجنوں لاپتہ

datetime 23  جولائی  2016

چین میں سیلاب اوربارشوں سے تباہی،78 افراد ہلاک ،درجنوں لاپتہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شمالی اور وسطی حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ،صوبہ ہیبی اور ہینان میں ہزاروں مکان تباہ ہوگئے جبکہ فصلوں کو بھی بھاری نقصان پہنچا ، سیلاب زدہ علاقوں سے ا یک کروڑ 72 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ، متاثرہ علاقے کے… Continue 23reading چین میں سیلاب اوربارشوں سے تباہی،78 افراد ہلاک ،درجنوں لاپتہ

’’امریکہ سیدھا ہو جائے ۔۔ ورنہ‘‘ چین نے آخری وارننگ جاری کر دی

datetime 23  جولائی  2016

’’امریکہ سیدھا ہو جائے ۔۔ ورنہ‘‘ چین نے آخری وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے 12جولائی کا سیاسی ٹریبونل کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے کیونکہ یہ تنازعہ ٹریبونل کے دائرہ سماعت میں نہیں آتا تھا ، فلپائن نے چین کی رضا مند ی کے بغیر یہ تنازعہ ثالثی ٹریبونل میں پیش کیا جو بین الاقوامی قوانین اور ثالثی اصولوں کی خلاف ورزی تھی… Continue 23reading ’’امریکہ سیدھا ہو جائے ۔۔ ورنہ‘‘ چین نے آخری وارننگ جاری کر دی

بھارت بری طرح ناکام ہو گیا, 18 جہاز اور 1 آبدوز بھی کوئی کام نہ کر سکے

datetime 23  جولائی  2016

بھارت بری طرح ناکام ہو گیا, 18 جہاز اور 1 آبدوز بھی کوئی کام نہ کر سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے طیارے کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔جبکہ طیارے کی تلاش کیلئے بڑا آپریشن لانچ کیا گیا ہے جس میں تینوں مسلح افواج کے ساتھ ساتھ سول ادارے بھی حصہ لے رہے ہیں اور13بحری اور 5ہوائی جہازوں کے ساتھ ساتھ ایک آبدوز بھی لاپتہ طیارے… Continue 23reading بھارت بری طرح ناکام ہو گیا, 18 جہاز اور 1 آبدوز بھی کوئی کام نہ کر سکے

”گولن کی حوالگی کا مطالبہ تو کر لیا “ لیکن ترکی یہ بھی سن لے کہ۔۔۔ اوباما نے ترکی کو واضح جواب دےدیا

datetime 23  جولائی  2016

”گولن کی حوالگی کا مطالبہ تو کر لیا “ لیکن ترکی یہ بھی سن لے کہ۔۔۔ اوباما نے ترکی کو واضح جواب دےدیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ترک حکومت کی جانب سے جلاوطن مذہبی لیڈر فتح اللہ گولن کی حوالگی کے بارے میں دی گئی کسی بھی درخواست پر فیصلہ امریکی قانون کے مطابق ہی کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے میکسیکو کے اپنی ہم منصب انریکی بینیا نییٹو… Continue 23reading ”گولن کی حوالگی کا مطالبہ تو کر لیا “ لیکن ترکی یہ بھی سن لے کہ۔۔۔ اوباما نے ترکی کو واضح جواب دےدیا

’’معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘ پاکستان مشکل میں پڑ گیا, ترکی نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 23  جولائی  2016

’’معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘ پاکستان مشکل میں پڑ گیا, ترکی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گولن کے تحت چلائے جانے والے اداروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے ترک حکومت پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ترکی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان امریکا میں خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے والے ترک فتح اللہ گولن کے چلائے جانے والے تمام اداروں کو بند کرے گا۔ترکی… Continue 23reading ’’معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘ پاکستان مشکل میں پڑ گیا, ترکی نے بڑا مطالبہ کر دیا