جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’بھارتی جنگی جنون کم نہ ہوا‘‘ مزید کتنی ہزار فوج بارڈر پر بھجوا دی؟بڑی خبر آگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این ا ین آئی)بھارت نے دو بریگیڈ ز پر مشتمل مزید دس ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بریگیڈ ہماچل پردیس کے علاقے دھرم شالہ سے جبکہ ایک اور جموں خطے کے علاقے ادھمپور سے مقبوضہ علاقے میں پہنچائی گئی۔ مقبوضہ وادی کے جنوبی اضلاع پلوامہ ،کولگا م ، شوپیاں وغیرہ میں بھارت مخالف مظاہروں پر قابو پانے کے لیے حال ہی میں ایک بریگیڈ تعینات کی گئی تھی۔ یا درہے کہ حال ہی میں مقبوضہ علاقے میں ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں 17بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے سر پر سخت جنگی جنوں سوار ہے اور وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انتفادہ سے اقوام عالم کی توجہ ہٹانے کے لیے اس حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…