بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بڑی کارروائی،سنگین ترین الزام میں ایک گرفتار
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اسلامک ریسرچ سینٹر سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کو نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ پولیس نے مہاراشٹرا کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ساتھ مل کر سی ووڈز کے علاقے… Continue 23reading بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بڑی کارروائی،سنگین ترین الزام میں ایک گرفتار