امریکہ میں دہشتگردوں کا ایک اور وار ۔۔۔ہلاکتیں، ایمرجنسی صورتحال نافذ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے شہر واشنگٹن کے علاقے برلنگٹن کے کیس کیڈ شاپنگ مال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ہلاکتوں کی درست تعداد شاپنگ مال میں داخل ہونے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی، جس میں… Continue 23reading امریکہ میں دہشتگردوں کا ایک اور وار ۔۔۔ہلاکتیں، ایمرجنسی صورتحال نافذ







































