اہم یورپی ملک میں چرچ پر حملہ،پادری سمیت متعددہلاک
پیرس (این این آئی)فرانس میں روان شہر کے قریب واقع چرچ پر دو مسلح افراد کے حملے میں پادری ہلاک ہو گیا ٗ جوابی کارروائی میں دونوں حملہ آور بھی مارے گئے ۔پولیس حکام کے مطابق مسلح حملہ آور سینٹ ایٹیینے ٗ دو روورے میں واقع چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران داخل ہوئے اور… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں چرچ پر حملہ،پادری سمیت متعددہلاک