پاک فوج دنیاکی بہترین آرمی ،ہمسایہ ملک کے آرمی چیف نے اعتراف کرلیا
کانگو (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد ایک جانب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور سیاسی قیادت پاکستان کو جنگ اور حملے کی دھمکیاں دیتے نہیں تھکتی تو دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین فوج قرار دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کانگو میں امن مشن میں… Continue 23reading پاک فوج دنیاکی بہترین آرمی ،ہمسایہ ملک کے آرمی چیف نے اعتراف کرلیا







































