امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ کی سابق وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار امریکہ کی خاتون صدر نامزد ہو نے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ٹم کین نائب صدر ہو نگیہلیری کلنٹن نے فلاڈیلفیا میں منعقد ہونے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے کنوینشن کے دوران ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں 2382… Continue 23reading امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی