ناکام بغاوت کے بعد بھی ۔۔۔ترکی نے مسلح افواج کے تینوں سربراہان کے بارے میں بڑا اعلان کردیا
انقرہ (این این آئی)ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد بھی آرمی چیف خلوصی اکار اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد بھی آرمی چیف خلوصی اکار اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملکی سپریم کونسل نے اکار کے ساتھ ساتھ تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کی… Continue 23reading ناکام بغاوت کے بعد بھی ۔۔۔ترکی نے مسلح افواج کے تینوں سربراہان کے بارے میں بڑا اعلان کردیا