منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتو۔۔۔چین کیاکرے گا؟سابق بھارتی وزیرنے مودی سرکارکونئی پریشانی بتادی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیربرائے آبی وسائل نے مودی سرکارکوملک دشمن قراردیدیا۔سابق بھارتی وزیربرائے آبی وسائل سیف الدین سوزنے ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکومت صرف سیاسی مقاصدکےلئے اس ایشوکواچھال رہی ہے ۔ان کاکہناتھاکہ اگربھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کوتوڑاتومودی سرکارکوچھٹی کادودھ یادآجائے گا۔سیف الدین سیف کاکہناتھاکہ چین کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جوکہ ہفتوں میں برہم پتراڈیم تیارکرکرسکتاہے جس سے بھارت کی ریاستیں پنجاب ،ہریانہ ،دہلی اوردیگرریاستوں میں اندھیراچھاجائے گا۔ان کاکہناتھاکہ چین یہ سب کچھ کرچکاہوتالیکن وہ ایساپاکستان کی وجہ سے نہیں کررہاہے ۔سیف الدین سیفی کاکہناتھاکہ مودی سرکارہوش کے ناخن لے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…