جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے نفاذ کا مطالبہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے نفاذ کا مطالبہ

اسلام آباد /نیویارک(این این آئی)پاکستان نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ عالمی بینک نے معاہدے کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے ایک ثالث اور ایک غیر جانبدار مبصر مقرر کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے ایک انٹرو یومیں بتایا کہ 1960… Continue 23reading پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے نفاذ کا مطالبہ

سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت مذاکرات کا اختتام،پاکستان کا مطالبہ تسلیم،مشترکہ اعلامیہ جاری 

datetime 21  مارچ‬‮  2017

سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت مذاکرات کا اختتام،پاکستان کا مطالبہ تسلیم،مشترکہ اعلامیہ جاری 

اسلام آباد(آئی این پی) پاک بھارت سندھ طاس کمشنروں کے درمیان ہونیوالے دوروزہ اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق بھارت پاکستان کے اعتراضات پر میار پن بجلی کے منصوبے کے ڈیزائن سے دست بردار ہونے پر راضی ہوگیا جبکہ کلنائی اور پکلدل پن بجلی کے منصوبوں پر… Continue 23reading سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت مذاکرات کا اختتام،پاکستان کا مطالبہ تسلیم،مشترکہ اعلامیہ جاری 

پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کامنصوبہ،امریکہ بھارت کی مخالفت میں کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کامنصوبہ،امریکہ بھارت کی مخالفت میں کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے سندھ طاس معاہدے کو پر امن شراکت داری کا نمونہ قرار دیتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ وہ معاہدے پر قائم رہیں۔گزشتہ روزبھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے تاکہ کشمیر کے… Continue 23reading پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کامنصوبہ،امریکہ بھارت کی مخالفت میں کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

اڑی حملے کے بعد بھارت کا پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

اڑی حملے کے بعد بھارت کا پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اڑی حملے کے بعد بھارت کے پاکستان کے خلاف سازشی حربے جاری،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی حکومت اب پاکستان سے فضائی معاہدے کو ختم کرنے پر غور کرسکتی ہے۔بھارت پہلے ہی آبی جارحیت کے لئے سندھ طاس معاہدے کے خاتمے پر غور کررہا ہے۔بھارت کی خطے میں امن و امان… Continue 23reading اڑی حملے کے بعد بھارت کا پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتو۔۔۔چین کیاکرے گا؟سابق بھارتی وزیرنے مودی سرکارکونئی پریشانی بتادی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتو۔۔۔چین کیاکرے گا؟سابق بھارتی وزیرنے مودی سرکارکونئی پریشانی بتادی

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیربرائے آبی وسائل نے مودی سرکارکوملک دشمن قراردیدیا۔سابق بھارتی وزیربرائے آبی وسائل سیف الدین سوزنے ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکومت صرف سیاسی مقاصدکےلئے اس ایشوکواچھال رہی ہے ۔ان کاکہناتھاکہ اگربھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کوتوڑاتومودی سرکارکوچھٹی کادودھ یادآجائے گا۔سیف الدین… Continue 23reading بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتو۔۔۔چین کیاکرے گا؟سابق بھارتی وزیرنے مودی سرکارکونئی پریشانی بتادی

عقل کہیں گھاس چرنے تو نہیں گئی ؟ تم زرا پانی بند کروتو سہی ، ہم بھی آرہے ہیں پھر بارڈر پر ۔۔۔ ! نہ بلوچ نہ پشتون ۔۔ یہ بات کس نے کہی ؟بھارتی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

عقل کہیں گھاس چرنے تو نہیں گئی ؟ تم زرا پانی بند کروتو سہی ، ہم بھی آرہے ہیں پھر بارڈر پر ۔۔۔ ! نہ بلوچ نہ پشتون ۔۔ یہ بات کس نے کہی ؟بھارتی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدرچوہدری نثاراحمدایڈووکیٹ نے ہزاروں کسانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے کہاہے کہ بھارت سندھ طاس آبی معاہد ے کوختم کرناچاہتاہے اورپاکستان کاپانی روک کرہماری سرسبزوشاداب سونااگلنے والی زمینوں کوصحرا میں تبدیل کرنے کی سا زش کررہاہے بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کی تو اس کا اسے… Continue 23reading عقل کہیں گھاس چرنے تو نہیں گئی ؟ تم زرا پانی بند کروتو سہی ، ہم بھی آرہے ہیں پھر بارڈر پر ۔۔۔ ! نہ بلوچ نہ پشتون ۔۔ یہ بات کس نے کہی ؟بھارتی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

آبی جارحیت  کے خلاف نوٹس ، بھارت کیلئے خطرے کی گھٹنی بج گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

آبی جارحیت  کے خلاف نوٹس ، بھارت کیلئے خطرے کی گھٹنی بج گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کے خلاف ورزیوں ، پاکستانی دریاؤں کا پانی روکنے اور کئی مقامات پر ڈیم بنانے کی کارروائیوں پر پاکستانی درخواست کے جواب میں عالمی بنک نے بھارت کے خلاف نوٹس لے لیا ہے ۔ورلڈ بنک کی جانب سے پاکستانی حکام کو یقین دہانی کروائی… Continue 23reading آبی جارحیت  کے خلاف نوٹس ، بھارت کیلئے خطرے کی گھٹنی بج گئی