منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

چار ایشیائی ممالک کا پاکستان کیخلاف ایکا،کھل کرسامنے آگئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)بھارت،بنگلہ دیش،افغانستان اور بھوٹان،چار ایشیائی ممالک کا پاکستان کیخلاف ایکا،کھل کرسامنے آگئے،پاکستان میں ہونیوالی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ،بھارت کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونیوالی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ بنگلہ دیشی وزیر مملکت خارجہ امور شہریار عالم نے کہا ہے کہ سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے کھٹمنڈو میں سارک سیکرٹریٹ کو بھی فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیشی میڈیا کا سینئر حکومتی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کی جانب سے ڈھاکہ کے اندرونی معاملات میں بار بار دخل اندازی اور بے بنیاد الزامات کے باعث سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کیا ہے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھوٹان اور افغانستان بھی اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے جبکہ سارک کا موجودہ صدر ملک نیپال کسی بھی وقت پاکستان میں ہونیوالی کانفرنس کو کسی بھی وقت ملتوی کر سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…