بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ ایک مر تبہ پھر فائر نگ سے گھونج اٹھا ۔۔۔ ہلا کتو ںکا خد شہ

datetime 30  جولائی  2016

امریکہ ایک مر تبہ پھر فائر نگ سے گھونج اٹھا ۔۔۔ ہلا کتو ںکا خد شہ

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک )امریکی شہر سیٹیل میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 5افرادزخمی ہوگئے۔امریکی میڈیاکےمطابق سیٹیل کے علاقے موکلٹیو میں پارٹی کے دوران فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوئے۔عینی شاہدین کے مطابق پارٹی میں 20 فائر کئے گئے۔ فائرنگ کے وقت ہائی اسکول کے طلبہ کی پارٹی جاری تھی۔ واقعے کے بعد… Continue 23reading امریکہ ایک مر تبہ پھر فائر نگ سے گھونج اٹھا ۔۔۔ ہلا کتو ںکا خد شہ

بے گناہ کشمیریوں کی آئیں رنگ لے آئیں, امریکہ نے بھارت سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 30  جولائی  2016

بے گناہ کشمیریوں کی آئیں رنگ لے آئیں, امریکہ نے بھارت سے بڑا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کیشہادت اوربھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوں کی جانب سے تشدد کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کا پر امن حال نکالیں،… Continue 23reading بے گناہ کشمیریوں کی آئیں رنگ لے آئیں, امریکہ نے بھارت سے بڑا مطالبہ کر دیا

ساڑھے تین سال کی محنت رنگ لے آئی, چائنہ صدر کا خواب تعبیر میں بدل گیا, دشمن ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 30  جولائی  2016

ساڑھے تین سال کی محنت رنگ لے آئی, چائنہ صدر کا خواب تعبیر میں بدل گیا, دشمن ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے ساڑھے تین سال قبل ایک خواب دیکھا تھا جب وہ دسمبر 2012ء میں گوانگ ژو میں مسلح افواج کی لاحیتوں کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کررہے تھے ، یہ خواب تھا چین کی مسلح افواج کو دنیا کی طاقتور ترین فوج میں تبدیل کرنے کا ۔… Continue 23reading ساڑھے تین سال کی محنت رنگ لے آئی, چائنہ صدر کا خواب تعبیر میں بدل گیا, دشمن ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

نیو کلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت میں ناکامی کے بعد امریکہ نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 30  جولائی  2016

نیو کلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت میں ناکامی کے بعد امریکہ نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی معروف کار کمپنی جنرل موٹرز نے بھارت میں 100 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے اپنے منصوبے کو فی الحال معطل کر دیا ہے۔جنرل موٹرز بھارت کے متعلق اپنی منصوبہ بندی کا تجزیہ کر رہی ہے۔بھارت میں جنرل موٹرز کی کاروں کی فروخت میں 40 فیصد تک کمی آئی ہے اور ٹرانسپورٹ… Continue 23reading نیو کلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت میں ناکامی کے بعد امریکہ نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

تم نے کو ئی قر با نی نہیں دی مسلمان فوجی کے والد نے ڈونلڈ ٹر مپ سے ایسا سوال پو چھ لیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 30  جولائی  2016

تم نے کو ئی قر با نی نہیں دی مسلمان فوجی کے والد نے ڈونلڈ ٹر مپ سے ایسا سوال پو چھ لیا کہ سب حیران رہ گئے

فلاڈیلفیا (ویب ڈیسک) عراق جنگ میں امریکہ کی خاطر اپنی جان گنوانے والے امریکی مسلمان فوجی کے والد نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستانی نژاد خضر خان کا ڈیمو کریٹک کنونشن میں تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رپبلکن کی جانب سے نامزد صدارتی امید ار ڈونلڈ ٹرمپ سے میں… Continue 23reading تم نے کو ئی قر با نی نہیں دی مسلمان فوجی کے والد نے ڈونلڈ ٹر مپ سے ایسا سوال پو چھ لیا کہ سب حیران رہ گئے

ملک شام کا بھیانک مستقبل ؟ سی آئی اے کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 30  جولائی  2016

ملک شام کا بھیانک مستقبل ؟ سی آئی اے کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے شام کے مستقبل کے حوالے سے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ معلوم نہیں شام کو بطور ملک دوبارہ اکھٹا کیا جا سکے گا یا نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولوراڈو میں ایسپن سالانہ سیکورٹی فورم سے خطاب میں سی آئی اے چیف جان برینن نے کہا کہ وہ… Continue 23reading ملک شام کا بھیانک مستقبل ؟ سی آئی اے کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

ترک صدر نے دریا دلی کی مثال قائم کر دی ، انتہائی اقدام اٹھا لیا

datetime 30  جولائی  2016

ترک صدر نے دریا دلی کی مثال قائم کر دی ، انتہائی اقدام اٹھا لیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایسے تمام افراد کے خلاف عائد مقدمات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر صدر کی توہین کرنے کا الزام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارتی محل سے جاری بیان میں ترک صدر نے کہا کہ وہ ایسا ملک میں حالیہ دنوں میں ہونے والی ناکام بغاوت… Continue 23reading ترک صدر نے دریا دلی کی مثال قائم کر دی ، انتہائی اقدام اٹھا لیا

اہم اسلامی میں10 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوسکتے ہیں؟؟ریڈکراس کا انتباہ

datetime 30  جولائی  2016

اہم اسلامی میں10 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوسکتے ہیں؟؟ریڈکراس کا انتباہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے خبردار کیا ہے ایسے میں جب عراق کے مختلف علاقوں میں لڑائی میں شدت آنے کا خطرہ ہے، آئندہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران 10 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریڈ کراس کا کہنا ہے… Continue 23reading اہم اسلامی میں10 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوسکتے ہیں؟؟ریڈکراس کا انتباہ

افغانستان کے اہم ضلع پر طالبان نے قبضہ کر لیا ، طالبان کا دعویٰ

datetime 30  جولائی  2016

افغانستان کے اہم ضلع پر طالبان نے قبضہ کر لیا ، طالبان کا دعویٰ

کابل/لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے جنوبی صوبہ ہلمند کے اہم ضلع کانشین پر قبضہ کرلیا، لڑائی کے دوران 20سیکورٹی اہلکاربھی مارے گئے جبکہ جھڑپوں کے دوران پولیس کے سربراہ اور انٹیلی جنس ایجنسی کے نائب سربراہ بھی شدید زخمی ہوگئے ،ادھر مشرقی صوبہ ننگرہا ر میں سیکورٹی فورسز کے جاری آپریشن میں داعش کے… Continue 23reading افغانستان کے اہم ضلع پر طالبان نے قبضہ کر لیا ، طالبان کا دعویٰ