کیاہونیوالا ہے؟قوم جنگ کے لئے غیر معمولی طور پر تیار رہے،چینی وزیر دفاع کے اچانک اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی
ہانگ جو(آئی این پی )کیاہونیوالا ہے؟قوم جنگ کے لئے غیر معمولی طور پر تیار رہے،چینی وزیر دفاع کے اچانک اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی،چین کے وزیر دفاع چانگ وان چوآن نے خبردار کیا ہے کہ علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لئے قوم سمندروں میں کسی بھی جنگ کے لئے تیار رہے ۔ چینی وزیر دفاع… Continue 23reading کیاہونیوالا ہے؟قوم جنگ کے لئے غیر معمولی طور پر تیار رہے،چینی وزیر دفاع کے اچانک اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی