سعودی فرمانرواشاہ سلمان کا پھنسے ہوئے بھارتی مزدوروں کا مسئلہ فوری حل کرنے کا حکم اور پاکستان کے بارے میں کیا کہا ؟ جانئے
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں پھنسے بھارتی مزدوروں کو درپیش مشکلات حل کرنے کے حوالے سے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم دیدیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیرمملکت نے اس معاملے پر سعودی عرب حکومت سے رابطہ کرکے پھنسے ہوئے بھارتی محنت کشوں کا معاملہ اٹھایا تھا۔جس پر شاہ سلمان نے ڈھائی… Continue 23reading سعودی فرمانرواشاہ سلمان کا پھنسے ہوئے بھارتی مزدوروں کا مسئلہ فوری حل کرنے کا حکم اور پاکستان کے بارے میں کیا کہا ؟ جانئے