افغانستان میں پتھر کے دور کی تاریخ دھرادی گئی،باپ نے کس چیز کے عوض اپنی پانچ سالہ بیٹی 55سالہ بابے سے بیاہ دی ،افسوسناک واقعہ
کابل (این این آئی)افغانستان میں غربت کے مارے باپ نے بکری لیکر اپنی پانچ سالہ بیٹی 55سالہ بابے سے بیاہ دی ،افغان میڈیا کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ صوبہ غورکے علاقہ فیروز کوہ میں پیش آیاجہاں لڑکی کے باپ نے عبدالکریم نامی شخص سے ایک بکری وصول کی اور اس کے بدلے اپنی پانچ… Continue 23reading افغانستان میں پتھر کے دور کی تاریخ دھرادی گئی،باپ نے کس چیز کے عوض اپنی پانچ سالہ بیٹی 55سالہ بابے سے بیاہ دی ،افسوسناک واقعہ