بھارت اور امریکہ کی دوستیاں ، امریکہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے بھارت میں تیار کئے جائیں گے۔امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16 طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لئے پوری طرح آمادہ ہے۔ لاک ہیڈ مارٹن کے ڈائریکٹر ٹرید… Continue 23reading بھارت اور امریکہ کی دوستیاں ، امریکہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا