افغان تارکین وطن یونان کے مہاجر کیمپوں میں خواتین کے ساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کاحیرت انگیز انکشاف
ایتھنز (این این آئی)یونان میں جنگ زدہ علاقوں سے پناہ کے لیے غیر قانونی طور پر آنے والی تارک وطن خواتین اور خاص طور پر دوشیزاؤں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جارہا ہے اور بعض کے ساتھ تو ان کے قریبی رشتے دار مرد ہی انسانیت سوز سلوک روا رکھ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading افغان تارکین وطن یونان کے مہاجر کیمپوں میں خواتین کے ساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کاحیرت انگیز انکشاف