جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

وکی لیکس کی تلوارایک بارپھربڑوں بڑوں پرلٹک گئی ،اہم اعلان ہوگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشگنٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )وکی لیکس کی تلوارایک بارپھربڑوں بڑوں پرلٹک گئی ،اہم اعلان ہوگیا،وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے ایک ملین دستاویزات جاری کرنے کا عندیہ دے دیاخفیہ دستاویزات عام کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین آسانج نے عندیہ دیا ہے کہ رواں برس کے اختتام سے قبل ایک ملین خفیہ دستاویزات جاری کر دی جائیں گی۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے نے اسانج کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ دستاویزات تین حکومتوں اور امریکی انتخابات سے متعلق ہیں۔ ساتھ ہی آسانج نے اس بات کی تردید کی کہ ان دستاویزات کو جاری کرنے کا مقصد ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے جوکہ اس وقت اپنے حریف ڈونلڈٹرمپ پرسبقت لئے ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…