اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فلپانئی صدرنے ایک بارپھراوباماکودھوڈالا؟چین اورروس بارے اہم اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن کے صدر “روڈریگو دوتیرتے” نے ایک بار پھر امریکی صدر کودھوڈالا۔ منیلا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلپائن کے صدر نے امریکی صدر باراک اوباما پر سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر جہنم میں جائیں۔ اُن کا ملک اسلحہ خریدنے کے لیے چین اور روس کا رخ کرسکتا ہے۔انہوں نے یورپی یونین کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ جہنم بھر چکی ہے اِس لیے یورپی یونین بھی کوئی نئی جگہ تلاش کرے۔ فلپائن کے صدر نے کہا کہ یہ اُن کا فرض ہے کہ وہ اپنی قوم کو پُر وقار اور جسمانی طور پر صحت مند رکھیں۔فلپائنی صدر نے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں منشیات کے خلاف جنگ شروع کررکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…